Sabaq Amoz Kahanian 1 - 1 سبق آموز کہانیاں

I lager.

99 SEK

Bestseller for Children 2020 - National Book Foundation of Pakistan

اسلامی معلومات پر مبنی سبق آموز  کہانیاں۔ اس کتاب میں بچوں کی ذہنی نشوونما، کردار سازی، شخصیت کی تعمیر اور اسلامی معلومات کی حامل 16 کہانیاں شامل ہیں۔ یہ کتاب نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے شائع کی ہے اور یہ بہت مقبول ہوئی ہے۔ اس کتاب کا تیسرا ایڈیشن شائع ہوا ہے اور یہ Best Seller کا اعزاز حاصل کرچکی ہے۔  عالمی شہرت کی حامل اس کتاب کا کا 18 زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔ دلکش طباعت کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔

Written by Arif Mahmud Kisana.


In Urdu.